مشک[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوطر، خصیہ، بیضوی کی تھیلی، ایک قسم کا درخت، چور، بھیڑ، ہجوم، مجمع، ڈھیر، تودہ ہاتھ کی کہنی سے اوپر کا حصّہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فوطر، خصیہ، بیضوی کی تھیلی، ایک قسم کا درخت، چور، بھیڑ، ہجوم، مجمع، ڈھیر، تودہ ہاتھ کی کہنی سے اوپر کا حصّہ۔